پنچگوڑہ: بارودی مواد پھٹنے سے کانسٹیبل شھید،ھیڈ کانسٹیبل زخمی

ریسکیو 1122 دیر لوئر

Spread the love

زولم دریائے پنچگوڑہ کے کنارے BDU اہلکاران بارودی مواد ناکارہ کررہے تھے کہ اسی اثناء بارودی مواد پھٹ گئے،پولیس زرائع

نتیجے میں کنسٹیبل سبز علی شھید جبکہ ھیڈ کنسٹیبل اجمل شدید زخمی ہے،ریسکیو1122

کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز بمعہ میڈیکل ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ کر زخمی اور جانبحق کو تیمرگرہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،ریسکیو1122۔

ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button