
۔بلامبٹ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تحصیلدار جناب محمد یعقوب الرحمن نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
۔ جناب محمد اقبال وزیر پروجیکٹ ڈاریکٹر لینڈ سیٹلمنٹ پروجیکٹ نے دیر پائین میں جاری لینڈ سیٹلیمنٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
۔ دیر پائین میں کل 216 مواضعات میں ریکارڈ مکمل ہوچکا ہیں
۔۔ اس کے علاوہ 20 مواضعات میں پیمایش مکمل ہوچکی ہیں جبکہ 12 موضعات میں پیمایشن کام کام جاری ہیں۔ 03 موضعات ہر لحاظ سے مکمل ہوچکی ہیں اور کمپیوٹرائیزیشن کے لئے ریکارڈ تیار ہیں۔ مطلوبہ ٹارگیٹ کو بہت جلد مکمل کیا جائے گا۔
۔ وزیراعلی خیبر پختنونخواہ نے ای۔ جائیداد کارڈ کی اجرا کی منظوری دی ہیں۔ جس میں ایک شہری کی تمام میراث، جایئیداد کی تفصیلی درج ہونگے۔
۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ دیر پائین میں بندوبست اراضیات سٹاف کے ساتھ تعاون کریں تاکہ زمین کی صحیح ریکارڈ مرتب ہو اور کمپیوٹرائزیشن آف لینڈ کا کام جلد از جلد مکمل کیا جاسکیں اور آئیندہ نسلوں کے لئے اپنے اراضیات کے حقوق کے تحفظ کو یقنی بنائے۔
۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنرجناب محمد عارف خان نے کہا کہ لینڈ سیٹلیمنٹ نہ ہونے سے دیر پائین میں کئی ایشوز ہیں۔ لینڈ سیٹلیمنٹ پروجیکٹ کے حوالے سے جتنے بھی مسائیل ہیں ان کی ایک جامع رپورٹ وزیراعلی خیبر پختونخواہ کو ارسال کی جائیگی۔ دیر پائین میں لینڈ سیٹلیمنٹ پروجیکیٹ کی تکمیل سے کئی زمینی تنازعات حل ہونگے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
۔ آخر میں ساٹھ فیصد سے ذیادہ ٹارگیٹ مکمل کرنے والے تحصیلدار، پٹواریوں، گرداور، سروئیرز ، کمپیوٹر آپریئٹر کو توصیفی اصناد گی گئی۔