
اگر صوبایی حکومت نے فنڈ دے دیا۔تو ثمرباغ ہسپتال اورثمرباغ بازار کے تمام سٹریٹ لایٹ کی دوبارہ مرمت کروں گا۔ان خیالات کا اظہار تحصیل ناظم سید سعید احمد پاچا نے اپنے افس میں روزنامہ نواے دیر کے نمایندہ لیاقت سیماب کو انٹریو دیتے ہوے کہا۔انہوں کہا۔کہ تحصیل میں ہم زیادہ تر کام اپنے جیب سے کررہے ہیں۔انہوں نے کہا۔کہ فنڈ نہ ملنے کے وجہ سے اکثر کلاس فور ملازمین کو تنخو نہیں ملتی۔اور اگر مل بھی جاے۔تو بہت لیٹ ملتی ہے۔انہوں نے صوبایی حکومت سے اپیل کی ۔کہ بشمول تحصیل ثمرباغ کے پی کے کے تمام تحصیلوں کو اپنا فنڈ جارے کرے۔انہوں کہا۔کہ اگر حکومت نے فنڈ جاری کیا۔تو انشاءاللہ ثمرباغ بازارسےایک بار پھرروشنیوں کا بازار بناینگے۔