
ثمرباغ (نمائندہ نوائے دیر) شکیل عباس نے میٹرک کے امتحان میں 1035 نمبر حاصل کرکے سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔شکیل عباس نیشن کالج ثمرباغ کے پرنسپل محمد رسول خان کا فرزند ہے۔ انہوں نے اپنے کامیابی کو والدین کی رہنمائی،محبت،تربیت اور دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔