باجوڑ: پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز، والدین سے بچوں کو قطرے پلانے کی اپیل

Spread the love

باجوڑ:۔ ملک کی دیگر اضلاع کی طرح ضلع باجوڑ میں بھی آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ اغاز۔ 1500 سے زائد پولیس اہلکارز تعینات۔ پولیو ورکرز کی سیکیورٹی کیساتھ ساتھ امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے بھی ضلعی پولیس متحرک۔ مختلف اہم شاہراہوں پر ضلعی پولیس کی ناکہ بندیاں۔ جہاں پر سخت چیکنگ کا عمل جاری ہے اور مختلف گاڑیوں، موٹر سائیکل سواروں اور دیگر مشکوک افراد کی تلاشی لی جارہی ہے۔

پولیو مہم کو کامیاب بنانا اور پولیو ورکرز کی حفاظت پولیس جوانوں کی ذمداری ہے۔ حالیہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہے ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کی قطرے ضرور پلائی اور انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ڈی۔پی۔او باجوڑ وقاص رفیق۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button