پرویز خٹک: چار سال میں وفاقی وزیر بن کر عوام کے لئے لڑائی لڑی

Spread the love

بٹ خیلہ(مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی)پی ٹی ائی پارلمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہےکہ چار سالہ میں وفاقی وزیر بنا کر عوام کے لئے لڑائی لڑی

جب میں وزیر اعلی تھا تو میں نے عمران خان سے ترقیاتی کاموں کےلئے فنڈ مانگاعمران خان کہتے تھے

کہ خیبرپختونخواہ کو ترقی کی ضرورت نہیں ہےعمران خان نے صوبے خیر پختونخواہ میں تمام ترقیاتی منصوبے بند کیے

ان خیالات کا اظہار انہوں تحصیل درگئی میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا

اس موقع سابقہ وزیر اعلی اور پی ٹی ائی پارلمنٹیرین کے وائس چئیرمین محمودخان پی کے 23 کے امیدوار اکرام اللہ خان این اے 9 ذشان خان پی کے 24 امیر سہیل خان سمیت دیگر قائدین بھی موجود تھے

پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں سب ایم این اے اور ایم پی اے مرغے تھےعمران خان کےلئے جو بندہ خدمت کرتا تھا اسکوگالیاں دی جاتی تھی

پی ٹی ائی کے لیڈر اپنے کارکناں کو تہذیب بھی نہیں سکھتے

عمران خان اتنا فرعون بنا ہوا تھا کہ اپنے ایم این اے اور ایم پی اے سے ہاتھ ملانا بھی نہیں چاپتے تھے

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو صرف گلم گلوچ والے بندے چائیے ملک سے مخلص لوگوں نہیں چائیے عمران خان سے جو لیڈر جاتے ہیں وہ لوٹے ہیں اور جو اتے ہیں وہ ٹھیک ہیں

انہوں نے کہا کہ پی ٹی ائی والوں سےپوچھتا ہوں کہ چار سالہ حکومت میں ایک منصوبہ بھی بتادیں کہ اس صوبے کےلئے کیا ہےتمام لیڈروں کو نذدیک سے دیکھاہے چائیے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button