رشمیکا مندانا اور وجے دیورکونڈا کی منگنی کی خبر زیرِ گردش

Spread the love

بھارت: تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا منڈنا کی منگنی کی خبر سامنے آئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندنا کی منگنی کی خبریں گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وجے اور رشمیکا دونوں رواں سال فروری کے دوسرے ہفتے میں منگنی کر لیں گے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا منڈنا نے ابھی تک منگنی کی خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے تاہم کہا جا رہا ہے کہ یہ جوڑا جلد ہی اپنی منگنی کا اعلان کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button