رحیم یار خان: نواں کوٹ میں دکان سے بسکٹ خریدنے گئی پانچ سالہ بچی کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کر لیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نوان کوٹ میں 5 سالہ بچی آرزو ساجد کو اغوا کرلیا گیا،
جس کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔
اہل خانہ نے آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔