
"خوشحال خیبر پختونخواہ پروگرام”
محکمہ خوراک ضلع دیر پائین:
صوبائی حکومت کی احکامات کے روشنی میں ” خوشحال پروگرام "کے زیرِ نگرانی آج بمورخہ 2024-01-29 کو ریاض احمد (اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر) اور شبیر احمد (فوڈ انسپکٹر) نے تیمرگرہ بازار پر واقع مختلف دوکانداروں جن میں نانبائی، بیکرز، سُپر سٹورز، پنجاب آٹا ڈیلرز ، چینی ڈیلرز اورجنرل سٹور زکو چیک کیا ۔
سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے، زائدالمیعاد اشیاء فروخت کرنے ، سرکاری ریٹ سے تجاوز پر اور فوڈ گرین لائسینس کی عدم تجدید پر متعلقہ دوکانداروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت 27000 روپے جرمانہ عائد کرکے سرکاری خزانے میں جمع کر دیا گیا۔