لوئیر دیر: خواتین کی بڑی تعداد انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کرے گی،جماعت اسلامی

Spread the love

لوئیر دیر
جماعت اسلامی کے خواتین عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے میدان نکلے گی اور خواتین کی بڑی تعداد 8فروری کے انتخابات میں اپنے رائے حق دہی استعمال کرے گی

جسکے لئے جماعت اسلامی دیرلوئر نے تما م تر تیاریاں مکمل کی ہے

ان خیالات کا اظہارنائب قیم پاکستان شعبہ خواتین ڈاکٹرسیمحہ راحیلہ قاضی، بیگم سراج الحق اور دیگر زمہ دارن نے تیمرگرہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی بھی تمام تر تیاریاں عام انتخابات کیلئے مکمل ہے بڑی تعدادمیں خواتین پولنگ اسٹیشنز کو پہنچائیں گے اور جماعت اسلامی کے خواتین اس حوالے بھرپور مہم چلائی ہے

خواتین پولنگ ایجنٹس کو ٹریننگ بھی دی گئی ہے اور کسی کو دھاندلی نہیں کرنے دینگے

انہوں نے کہا کہ خواتین کی انتخابات میں حصہ لینا ان کا فرض ہے

انہوں نے دیرلوئر کے خواتین سے اپیل کی کہ دیرلوئر کے خواتین8 فروری کے عام انتخابات کیلئے گھروں سے بڑی تعدا د میں نکال کرجماعت اسلامی کے نشان ترازو پر مہم لگا کر ایماندار اور دیانت دار قیادت کا انتخاب کریں تاکہ خواتین کی حقوق کی تحفظ یقینی ہوسکے

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ خواتین کی حقوق کی بات کی ہے اور آئندہ کیلئے بھی ہر فورم پر خواتین کی حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریگی

انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی سینٹ اور قومی وصوبائی اسمبلیوں میں خواتین بھرپور نمائندگی دینے پر یقینی رکھتی ہے اور جماعت اسلامی عام انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرکے پارلیمان خواتین کو بھرپور نمائندگی دے گی۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button