
بٹ خیلہ(مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی)
ضلع مالاکنڈ کے میں دو مختلف واقعات میں فائرنگ کے نتيجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زحمی لاشوں اور زحمیوں کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیاگیا دونوں واقعے پرانی دشمنی کے بناء پر پیش ائے ہے اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ شکیل خان کے مطابق پہلا واقع گزشتہ رات ضلع مالاکنڈ کے علاقہ الہ ڈھنڈڈھیری ظلم کوٹ روڈ پر پیس ایا جہاں پر سابقہ دشمنی کی بناء پر دو فریقین میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک فریق سے زاہداللہ ولد رحم باچہ اور دوسرے فریق سے غفور گل ولد اعتبار گل موقع ہی پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص رحم باچہ زخمی ہوگئے جبکہ دوسرے افسوسناک واقع مرکزی شہر بٹ خیلہ گھڑی پل کے قریب پیش ایا جہاں پر بھی سابقہ دشمنی کی بناء پر مسلح افراد نے اچانک آندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں امیر نوش ولد محمد افضل سکنہ پلئی شرخانہ موقع ہی پر جانبحق ہوگیاجبکہ دو راہگیر فضل ملوک ولد طور لعلی سکنہ تالہ شیانوچم اورنگزیب ولد بخت بلند سکنہ مرکز اباد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ خیلہ منتقل کیاگیا جہاں پر زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے مالاکنڈ لیویز نے مسلح ملزمان کی تعاقب کرتے ہوئے دو ملزمان کو موقع ہی پر گرفتار کرلیا ملاکنڈ لیویز نے دونوں واقعات کے الگ الگ رپورٹ درج کرکےمزید مزید تفتيش شروع کردی۔