
ضلعی انتظامیہ دیر پائین 28 فروری 2024
موسم بہار شجرکاری مہم نزد بلامبٹ ہائی سکول۔
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے ہدایات کی روشنی میں آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ جناب حضرت بلال نے بلامبٹ ہائی سکول کے ساتھ سیٹنگ ایریا میں موسم بہار شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔
دیر پائین کے تمام تحصیلوں میں موسم بہار شجرکاری مہم جاری ہیں۔
پہاڑی علاقوں کے ساتھ ساتھ دفاتر، سکولوں، کالجوں، سپورٹس گروانڈز کے خالی جگہوں میں صدا بہار پودے لگاے جائیں گے۔