ثمرباغ: زیادہ قیمت وصول کرنے پر قصائی گرفتار

Spread the love

معائنہ منڈہ بازار
اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ جناب محمد سہیل صاحب نے منڈہ بازار میں قصائیوں/گوشت فروشوں کا معائنہ کر کے ایک قصائی کو زیادہ قیمت وصول کرنے پر گرفتار کیا جس کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائی گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button