لوئیر دیر: جماعت اسلامی کو بڑا دھچکا درجنوں خاندان پیپلز پارٹی میں شامل

Spread the love

جماعت اسلامی کو بڑا دھچکا تحصیل خال کمر ٹال میں درجنوں خاندان جماعت اسلامی سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی

کمر ٹال میں ایک شمولیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر شاکر اللہ ارکاجماعت اسلامی،انس خان،ستار خان،محمد یار خان،معین اللہ،انعام اللہ،اظہر اللہ،سعید اللہ،گل اظیم، اپنے خاندانوں اور سینکڑوں ساتھیوں رشتہ داروں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی

سب نے سابق ایم پی اے اور پی کے 14 سے امیدوار محمد زمین ایڈوکیٹ کے قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا اور وعدہ کیا کہ ہم کسی جانی اور مالی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور محمد زمین خان کے لئے ڈور ٹو ڈور کمپین کرینگے اور پیپلز پارٹی پی کے 14 کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی محمد زمین خان کو کامیاب بنائیں گے شمولیتی تقریب سے سابقہ ایم پی اے اور موجودہ امیدوار محمد زمین خان تحصیل خال کے صدر اخوانزادہ ظہور زادہ ڈاکٹر حمیم اللہ دیدار خان نے خطاب کی۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button