
ضلعی اتنظامیہ دیر پائین
وزیراعلی خیبرپختنونخواہ عوامی ایجنڈا کے تحت ہفتہ خواتین منانے کے سسلسلے میں ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سوشل وئیلفئیر آفیسر جناب محمد زیب خان کے زیر نگرانی دستکاری سنٹروں اور دارالامان میں ہنر مند خواتین کے ہاتھوں سے بنی ہوئی گھریلوں دستکاری اشیاٗ کی نمائیش گورنمنٹ سنیٹنیل ماڈل سکول تیمرگرہ میں گھریلوں دستکاری نمائیش ہوئی۔
۔ بہترین گھریلو دستکاری اشیا کو صوبائی اور مرکزی سطح پر نمائشوں میں پیش کیا جائے گا۔ گھریلوں صنعت کی ترقی اور ضلع دیر پائین کے خواتین کو گھروں کے دہلیز پر ایک بہترین اور منافع بخش کاروبار کے لئے پلیٹ فارم مہیا کیا جائے گا۔ دیر پائین کے خواتین میں گھریلوں دستکاری کے بے پناہ ٹیلینٹ موجود ہیں۔ دیر پائین کے تاریخ میں پہلی مرتبہ گھریلو خواتین کے لئے اس قسم کا دستکاری نمایش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائیش میں حصہ لینے والے دیر پائین کے خواتین نے اس قسم کے نمایشوں کے انعقاد پر صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔