لوئیر دیر: آفات سے آگاہی کا قومی دن، الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے تیمرگرہ میں آگاہی واک کا انعقاد

Spread the love

لوئیر دیر) آفات سے آگاہی کا قومی دن8اکتوبر کے موقع پرالخدمت فاؤنڈیشن دیر پائین کے شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تحت نیشنل ڈیزاسٹر ڈے کے حوالے سے تیمرگرہ میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی جنرل سیکرٹری سلطان زیب نے واک کی قیادت کی۔ اس موقع پر کواڈنیٹر الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ حاجی فہیم الدین اور جنرل سیکرٹری تیمرگرہ شیخ اعجاز احمد تیمرگرہ ماڈل کالج پرنسپل، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔اس موقع پر ملکی ترقی و استحکام اور 2005 کے زلزلہ شہداء کے لئے خصوصی دُعا کا اہتمام کیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button