ضلعی انتظامیہ دیر پائین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا اوپن ڈور پالیسی کے تحٹ ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کا جناب محمد اعظم خان (ایم۔ پی۔ اے پی کے 14) ، جناب محمد زمین خان ، جناب شاکر شعیب تحصیل چئیرمین بلامبٹ اور لاجبوک ، اوڈیگرام کے مشران کے ساتھ فارسٹ کے حوالے سے میٹنگ۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جنگلات قومی اثاثہ ہیں ان کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ زمہ داری ہیں۔ جنگالات کے کٹائی اور غیرقانونی ٹمبر سمگلنگ کرنے والوں کے خلاف کارووائی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر نے وفد کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔