باجوڑ: خار بازار میں ہوٹل مالک قتل، ملزم فرار، گرفتاری کے لیے چھاپے جاری

Spread the love

باجوڑ ۔ خار بازار میں عزیز الرحمان نامی ایک ہوٹل والے کیساتھ ایک شخص کسی بات پر تکرار ہوا ۔ جس پر وہ شخص طیش میں آکر عزیز الرحمان پر چھریوں پے در پے وار کرکے قتل کر دیا ۔ جبکہ عزیز الرحمان کا دوسرا بھائی زخمی کر دیا ۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہو گئے ۔ ڈی ایس پی عبدالعزیزکے مطابق ایک شخص کو حراست میں لیا ہے لیکن اصلی ملزم تاحال روپوش ہے ۔ ان کے گرفتاری کے لئے مختلف مقامات چھاپے لگا رہے ہیں ۔ ڈی ایس پی عبدالعزیزکا کہنا ہے کہ ملزم بہت جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button