الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے بلامبٹ دارالامان میں فیملیز کو رضائیاں اور کمبل فراہم

Spread the love

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے درخواست پر الخدمت فاؤنڈیشن دیر پائین کے جنرل سیکریٹری جناب سلطان زیب , سیکرٹری اطلاعات جناب محمد علی غوری اور جناب نصیب زادہ محسن نے بلامبٹ دارالامان سنٹر میں مقیم فیمل کو رضائی اور گرم کمبل ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ جناب عبدالعزیز اور انچارج دارالامان کو حوالہ کی۔
۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے الخدمت فاؤنڈیشن کے انسانیت کی خدمت اور فلاحی کاموں کو سراہا۔
۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ نے انچارج دارالامان کو بہترین سہولیات ، علاج معالجہ کی سہولت بروقت فراہم کرنے کی ہدایت کی
۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button