امیتابھ بچن کو ورلڈ کپ فائنل نہ دیکھنے کی وارننگ

Spread the love

بالی ووڈ کے عظیم اداکار اور بگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل میچ نہ دیکھیں۔ بھارت نے کل ممبئی کے وانکھیڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ شاہ رخ خان، انوشکا شرما سمیت بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں پہنچنے پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی جب کہ امیتابھ بچن کی پوسٹ کے بعد انہیں ورلڈ کپ فائنل نہ دیکھنے کی وارننگ ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button