
انسپکٹر جنرل آف خیبرپختونخواہ پولیس اختر حیات خان ,ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کے خصوصی احکامات اور ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ رمبور SI قربان پناہ اور ٹیم نےدوران ناکہ بندی ملزم اخلاق الدین ولد محمد خان سکنہ کورو ایون کے قبضے سے 4.5 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد۔
ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری