غزہ جنگ کے باوجود سعودی عرب نے تیل سستا کردیا

Spread the love

ریاض/لندن: غزہ جنگ کے باوجود سعودی عرب نے تیل سستا کردیا۔

سعودی عرب کی جانب سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں۔

اس حیران کن فیصلے سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی آئی ہے۔

سعودی عرب کے اس اقدام کے باعث تیل کی قیمتیں 27 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی ہوئی ہے۔

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 4 فیصد تک گرنے کے بعد 70 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔

برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت میں 3 فیصد فی بیرل اضافہ ہوا ہے۔ بیرل $76 سے زیادہ گرنے کے بعد نیچے آیا ہے۔

اس کے علاوہ گیس کی قیمت میں پانچ فیصد کمی کر کے دو ڈالر 76 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی ہے۔

مزید پڑیئں:

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں نمایاں کمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button