نو تعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال حسیب الرحمان خان خلیل نے عہدہ سنبھال لیا

Spread the love

نو تعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب حسیب الرحمان خان خلیل (پی،ایم،ایس) نے اج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا منصب سنبھال لیا ۔

اپر چترال (نمائندہ نوائے دیر)نو تعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال پہنچنے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اپر چترال ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اپر چترال، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ایچ ار اپر چترال اور اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر نے ان کا استقبال کیا اور اپر چترال لیویز کے چاق و چوبند دستے نے ان کو گارڈ اف انر پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button